Description
ہم ماہانہ/ہفتہ وار/ بنیادوں پرگھر کے بنے تازہ اور اور عمدہ کھانے مہیا کرتے ہیں. پچھلے پندرہ سال سے ہم یہ خدمات انجام دے رہے ہیں. . مکمل گھر والا ٹیسٹ. . ہر کھانے میں جائفل جاوتری یا کسی آرٹیفشل مصالحے کا استعمال نہیں ہوتا. . . ہم بھی یہی کھاتے ہیں. حفظان صحت کے اصولوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
Contact 0319/6554/669