Description
1۔گاڑ ی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں صرف خریدیں اور چلائیں
2۔انجن کی حالت بلکل 10/10 ہے۔
3۔نیا bettetry ہے
4۔ نیا ٹائر ہیں
5۔ allow rims لگے ہیں۔
6۔گاری باڈی سے ٹوٹل genion ہے باہر سے شاور ہے ۔
7۔صوفہ سیٹس ہیں
8۔ گاری کا چھت کو بھی پوشش ہوئی ہے۔
9۔فرنٹ بیک سپیکر چلتی حالت میں موجود ہیں ۔
10۔صرف سیریس حضرات رابطہ کریں
اور کوشش کریں واٹس اپ پر ا رابطہ کریں۔
(View phone number)