Description
گھر کے کام کے لیے شوہر اور بیوی کی ضرورت ہے۔
شوہر کو ڈرائیونگ اتی ہو،
بیوی کو گھر کی صفائی اور کھانا پکانا جانتی ہو،
شوہر کو گھر کے تکنیکی کاموں کا علم ہونا چاہیے۔
رہائش کے ساتھ تنخواہ 35000 سے 40000 تک۔
بچو والے کوئی رابطہ نہیں کریں پلیز براہ کرم جلد از جلد رابطہ
کریں