Description
السلام علیکم ۔ماشاء اللہ ٹوٹل جینوئن کار صرف ڈگی کا حصہ پینٹ ہے۔سیکنڈ آنر۔ بلکل نئے ٹائر ۔ٹوٹل (View phone number) (View phone number) کلو میٹر چلی ہے میٹر ریورس نہیں الحمدللہ مکینیکل طور پر بلکل فٹ۔گورنمنٹ کالج کے وائس پرنسپل کے پاس 3 سال سے زیر استعمال ہے۔ جینوئن جاپانی گاڑی اس حالت میں ملنا مشکل ہے۔شوقین حضرت کے لیے گھریلو استعمال کے لیے بہترین۔گیئر آئل اوریجنل 14000 کا ابھی تبدیل کروایا ہے۔انجن آئل بلکل
فریش تبدیل۔2 بڑی گاڑیوں میں 1 فروخت کرنا ہے۔ زنگ سے محفوظ۔ تصاویر بلکل تازہ ہیں انشاء اللہ 100 فیصد معلومات اور تصاویر درست ہیں۔ رابطہ۔(View phone number)/ (View phone number) پروفیسر طاہر ڈار 2012 امپورٹ جاپان